جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت میں کتے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین، تین توپوں کی سلامی

07 مارچ, 2022 14:01

نیو دہلی : بھارت میں ایک کتے کو تین توپوں کی سلامی کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کردیا گیا۔

دنیا بھر میں کتوں کے ہوائی اڈے، ریلوے اسٹیشن سمیت مختلف مقامات پر مجرموں کی تلاش، بارودی مواد یا منشیات کی کھوج لگانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت : شوہر نے بیوی کے کہنے پر جنس تبدیل کروالی، بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا

بھارت میں بھی ایک ایسا کتا تھا، جسے سمبا کا نام دیا گیا تھا، جو نامعلوم وجوہات کے باعث موت کا شکار ہوگیا۔

بھارتی حکام نے کتے کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کیں۔ کتے کو ممبئی کے ایک جانوروں کے اسپتال میں تین توپوں کی سلامی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top