جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا بڑا اشارہ

07 اپریل, 2022 14:50

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔

یکم اپریل سے روسی گیس کی روبل میں ادائیگی نہ کرنے والوں سے معاہدے ختم کردیے جائیں گے، روسی صدر

ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کے مطابق یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل بحالی کی جانب قدم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک پر روس نے ویزہ پابندیاں عائد کردیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top