جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس کا یوکرین میں توانائی ذخیروں پر حملوں کا سلسلہ دراز، 7 افراد ہلاک

18 نومبر, 2022 11:29

ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کے ذخیروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دو روز میں روسی مزائلوں کے حملوں میں گیس کے متعدد سپلائی لائنوں اور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس جنگ میں اب تک یہ روس کی جانب سے سب سے بڑا حملہ تھا، اس حملہ کے دوران ایک نجی عمارت پر لگنے والے مزائل سے سات یوکرینی شہری بھی مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سلامتی کونسل میں یوکرین پر میزائل حملوں اور پولینڈ واقعے پر روس پر شدید تنقید

ان کامیاب حملوں میں ایک گیس پلانٹ اورایک مزائل فیکٹری تباہ ہوئے اور دارلحکومت کیف بھی اندھیرے میں ڈوب گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top