جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل نے روس کی رکنیت معطل کردی

08 اپریل, 2022 14:15

یوکرین پر حملے کے ردعمل میں اقوام متحدہ کا اقدام، عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل نے روس کی رکنیت معطل کردی۔

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف رکنیت کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریملن اپنے مفادات کا دفاع کرے گا۔

دمتری پیسکوف نے برطانیہ کے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصلے پر معذرت کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ ہر ممکن قانونی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اپنے مفادات کا دفاع جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: روسی صدر کی اہلیہ اور بیٹیوں پر امریکا نے پابندیاں عائد کر دیں

جنرل اسمبلی نے یوکرین کے قصبے بوچا میں روسیوں کے مظالم کے بعد یہ منظوری دی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top