جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس کا مشروط طور پر کابل میں طالبان حکومت کو تسلیم کیے جانے کا عندیہ

06 فروری, 2024 15:18

 

اسلام آباد: روس نے مشروط طور پر کابل میں طالبان حکومت کو تسلیم کیے جانے کا عندیہ دیا ہے۔

پاکستان میں روسی سفیر نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے کے اہم ترین ممالک میں شامل ہے، برکس کی توسیع میں دوستوں کو شامل کرنا روس کی ترجیح ہو گا۔

روسی سفیر نے کہا کہ طالبان وعدوں پر عمل کرے گا تو انہیں تسلیم کرنے پر غور ہوگا،رواں برس پاکستان سربراہان حکومت کی کونسل کی سربراہی کرے گا ۔

البرٹ خوریف نے مزید کہا کہ کونسل کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں، پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بین الحکومتی کمیشن کا جلد اجلاس ہو گا،پاک روس دوطرفہ تجارت مثبت اشاریے دکھا رہی ہے۔

یہ پڑھیں : پاکستانی ریفائنریوں نے روسی تیل مہنگا قرار دیدیا‘ریفائن کرنے سے انکار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top