پیر، 20-مئی،2024
( 12 ذوالقعدہ 1445 )
پیر، 20-مئی،2024

EN

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 31 شہری ہلاک

30 دسمبر, 2023 10:59

روس نے یوکرین کے خلاف جنگ میں میزائل سےحملہ کیا ہےجس کے نتیجے میں31شہری ہلاک اور 120سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایاہے۔

تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے حملوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیاہے، یوکرین کیلئے مغربی حمایت کےمستقبل کی صورتحال غیر یقینی ہے۔

یہ پڑھیں:روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے اہم دفاعی شہر میرینکا پر مکمل قبضہ کرلیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top