جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

روس کا یوکرائن سے فوج واپس بھیجنے کا اعلان دھوکا ہے: جو بائیڈن

17 فروری, 2022 21:30

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر روس کا یوکرائن پر حملے کا الٹی میٹم دے دیا۔

جو بائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس کا یوکرائن پر حملے کا خدشہ شدت اختیار کرچکا ہے، روس کا یوکرائن سے فوج واپس بھیجنے کا اعلان دھوکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس نے مزید فوجی یوکرائن کی سرحد پر بھیج دیے ہیں، ہمارے پاس وجہ موجود ہے کہ روس حملہ کرنے جارہا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ روس فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے حملے کا جواز بنارہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top