مقبول خبریں
خوبصورت روسی خاتون نے ہمسفر کی تلاش میں انوکھی پیشکش کردی
روس سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دینارا نے ہندوستانی شوہر کی تلاش میں انوکھی پیش کردی۔
بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں دینارا نے شاپنگ مال میں ایک پوسٹر تھام رکھا تھا جس میں ممکنہ ہندوستانی شریک حیات کو تلاش کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔
سوشل انفلوئنسر دینارا نے ایک کیو آر کوڈ نماں پوسٹر اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا تھا ، ’ہندوستانی شوہر (غیر شادی شدہ) کی تلاش جاری ہے‘۔
مزید پڑھیں:ہاتھوں سے ہزاروں ملی میٹر پانی منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
خیال رہے پکڑے گئے پوسٹر میں انکے انسٹاگرام پروفائل کا کیو آر کوڈ بھی کاغذ پر چھا پا گیا تھا۔
سوشل انفلوئنسر نے کیپشن میں لکھا کہ ‘ون کو تلاش کرنے میں میری مدد کریں’، انفلوئنسر نے انسٹاگرام پر ریل بھی شیئر کی۔