جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے ماسکو میں 3 عالمی طاقتوں کی بیٹھک

25 اپریل, 2019 11:38

کابل: طالبان پر دباؤ میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا، دنیا کی تین بڑی طاقتوں نے افغانستان مسئلہ کے حل کے لئے سر جوڑ لیئے۔

دنیا کی تین بڑی طاقتیں آج افغان مسئلے پر سر جوڑ کر بیٹھیں گی، روس، چین اور امریکا کے نمائندے طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات کے لئے رضامند کرنے کی کوششوں کو حتمی شکل دیں گے۔

امریکی نمائندہ برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

تینوں طاقتوں نے افغان مسئلے کا حل کے لئے افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top