مقبول خبریں
روس یوکرائن پر حملہ کرسکتا ہے: جو بائیڈن
واشنگٹن: روس یوکرائن پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے پیش گوئی کردی۔
واشنگٹن میں اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس یوکرائن پر بڑے حملے سے گریز کرے گا۔
جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ تاہم اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اس پر فوری اور شدید رد عمل بھی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: غلط معلومات آگے نہ بڑھائیں، ویکسین لگوائی ہے تو چھٹیاں منا سکتے ہیں : امریکی صدر
ان کا کہنا تھا کہ یورپ کے اوپر جنگ مسلط کی گئی تو روس کو بڑی قیمت ادا کرناپڑ سکتی ہے۔