جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

روس وسطی ایشیاء میں داعش کے منصوبوں پر فکرمند

31 مارچ, 2022 16:05

ماسکو : روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس وسطی ایشیاء کو غیر مستحکم کرنے کے داعش کے منصوبوں پر فکرمند ہے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے چین میں ہونے والی افغانستان پر کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ روس کو عسکریت پسند گروپ داعش کے وسطی ایشیاء کو غیر مستحکم کرنے اور ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے منصوبوں پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں : روسی فوجیں کیف سے دور ہونے لگیں، تیل کی قیمتوں میں کمی، روبل کی قیمت میں اضافہ

انہوں نے کہا کہ افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے تعینات کیے گئے پہلے سفارت کار نے روس کی جانب سے منظوری کے بعد گزشتہ ماہ ماسکو میں کام شروع کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top