جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اداکار رابرٹ پیٹنسن فلم ’بیٹ مین‘ میں اہم کردار ادا کریں گے

03 جون, 2019 12:51

ہالی ووڈ کے نامور اداکار رابرٹ پیٹنسن اب مشہور فلم ’بیٹ مین‘ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

فلم ‘ٹوائیلائیٹ’ میں خونی درندے کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے والے رابرٹ پیٹنسن اب بچوں اور بڑوں کا پسندیدہ سپر ہیرو کے کردار میں نظر آئے گے۔

ہالی ووڈ سے آنے والی خبروں کے مطابق یہ فلم ‘دی بیٹ مین’ میٹ ریوس کی ہدایت کاری میں بنائی جائے گی، جس میں رابرٹ پیٹنسن نے ’بیٹ مین‘ کے کردار کے لئے فلم سائن کرلی ہے، جبکہ اس کردار کے لئے نکولس ہالٹ کا نام بھی لیا جا رہا تھا۔

یہ فلم سال جون 2021 میں ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top