مقبول خبریں
امریکی اور برطانوی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی ناگزیر ہے:حوثی مجاہدین
امریکا اور برطانیہ کے حوثی ٹھکانوں پر حملے کے باوجود حوثیوں کے بحیرہ احمر میں حملے جاری ہیں ،حوثی مجاہدین نے خلیج عدن میں امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے کامیاب حملہ کیا ہے ۔
یمنی حوثی کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانوی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی ناگزیر ہے،کسی بھی نئی جارحیت کو سخت سزادی جائے گی۔
حوثی مجاہدین کا مزید کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے منسلک جہازوں کو نشانہ بنایا جائیگا۔
یہ پڑھیں : حوثی مجاہدین کا بحیرہ احمر میں سب سےبڑا حملہ