مقبول خبریں
شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش
لاہور : شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست چیف جسٹس کو بھیج دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں : بغاوت پر اکسانے کا کیس : شہباز گِل نے سیشن کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی
کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ جسٹس جواد حسن نے معاملے پر فل بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔ شہباز گل نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔