جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کوئٹہ: پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید ، 3 دہشت گردہلاک

15 ستمبر, 2023 12:39

آئی ایس پی آر کے مطابق ولی تنگی کوئٹہ کے قریب14ستمبر کو دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں میں 3دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید، ہوگئے جب کےایک سپاہی زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ،بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

یہ پڑھیں : پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکاکی وجہ سے ملا:وزیر دفاع خواجہ آصف

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top