جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی رہنماء شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت

17 اپریل, 2023 12:06

اسلام آباد : شاندانہ گلزار کی جگہ دوسری خاتون روحیلہ حامد کو نوٹی فائی کا الیکشن کمیشن کا حکم کلعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاندانہ گلزار کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔ شاندانہ گُلزار کے وکیل بیرسٹر عاطف رحیم برکی عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا صدر مملکت کو خط، نگراں حکومتوں کا معاملہ عدالت عظمیٰ کو بھجوانے کی استدعا

شاندانہ گُلزار نے مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے ان کی جگہ دوسری خاتون روحیلہ حامد کے کاغزات نامزدگی منظور کیے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top