جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جمائما کے گھر کے باہر احتجاج ، شرکاء کی جانب سے جمائما کو سنگین نتائج کی دھمکی

19 اپریل, 2022 14:47

برطانوی پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری اپنی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردی۔

جمائما نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے جو کل میری 88 سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر گھنٹوں احتجاج کرتے رہے۔

جمائما نے بتایا کہ” مظاہرین کی جانب سے شدید دھمکیاں دی گئیں، احتجاج میں شامل ایک آدمی نے دھمکی دی کہ ’اگر جمائما اور اس کے بچے یہاں نہیں آتے تو ہم اس کے بیڈروم میں داخل ہو جائیں گے۔‘

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top