جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سیاسی عدم استحکام ڈالر گرنے نہیں دے رہا، پانچ روپے سے زائد کا مزید اضافہ

19 جولائی, 2022 14:27

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر نے ایک بار پھر پانچ روپے کی اونچی چھلانگ مار دی ہے۔ روپے کو ڈالر کے سامنے بدترین مزاحمت کا سامنا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 221 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی قدر میں پانچ روپے 81 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : سیاسی عدم استحکام : فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا

شہباز حکومت کی آمد کے بعد سے اب تک ڈالر 38 روپے 7 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ عمران حکومت کے ساڑھے تین سال میں انٹربینک میں ڈالر 58 روپے 88 پیسے مہنگا ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top