جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا حکم، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی

05 اگست, 2023 13:04

چیئرمین پی ٹی آئی کی ممکنہ گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری ان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی ہے۔ پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے سیل کردیے ہیں۔

اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مجرم قرار دیتے ہوئے 3 سال قید کی سزا سنائی تھی اور ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے، جج ہمایوں دلاور کا فیصلہ

عدالت نے آئی جی اسلام آبا دکو گرفتاری کے احکامات پر عمل کروانے کے احکامات بھی جاری کیے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top