جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پولیس کا امین گنڈا پورکی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ، علی امین موجود نہ تھے

04 اگست, 2023 10:11

سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پرچھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔

پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان،غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔

مقامی زرائع کے مطابق پولیس والوں نے کوئی گرفتاری نہیں کی،صرف گھرکی تلاشی لی گئی،گھرکی تین گاڑیاں اورسامان ساتھ لے گئے۔

زرائع کے مطابق یہ وہ سامان ہےجوکہ حکومت پاکستان نے کورونا ریلیف اورفلڈ ریلیف سامان غریبوں کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا تھا۔

یہ پڑھیں : پلوامہ حملہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا، بھارتی وزیر اعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top