جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پنجاب میں نمونیہ پھیل گیا، مزید 12 بچے جاں بحق

26 جنوری, 2024 11:18

 

لاہور:گزشتہ 24گھنٹے میں پنجاب میں نمونیہ سے 12 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب میں نمونیہ کے مزید 310 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔

پنجاب میں مجموعی طور پر 9120 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

جب کے نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 226 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ سے 24 گھنٹے کے دوران 12 بچوں کی اموات

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top