جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ن لیگ کا پرویز الہٰی کی ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

05 جولائی, 2022 14:49

لاہور : مسلم لیگ ن نے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

لیگی رہنماء ایم پی اے خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو ذمہ داری سونپی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چوہدری پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز و دیگر پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد

انہوں نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر کو ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں شامل نہیں کیا گیا، جو سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top