جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

تاریخ میں پہلی بار اٹیلین خاتون کے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار

26 ستمبر, 2022 20:16

روم: تاریخ میں پہلی بار اٹیلین خاتون کے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔

غیر ملکی میڈٰا کے مطابق دائیں بازو اتحاد کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی، مسولینی کے بعد جارجیا میلونی دائیں بازو کی دوسری وزیر اعظم ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اٹلی کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پر امید ہیں: آرمی چیف

اٹلی کے عام انتخابات میں جارجیا میلونی کے اتحاد نے اکثریت حاصل کرلی ہے، اتحاد میں شامل میلونی کی پارٹی نے 26 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top