منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

پاکستانی ملٹری افسر کی بیٹی؛ پربھاس کی فلم ‘فوجی’ کی اداکارہ

06 ستمبر, 2024 20:39

بالی ووڈ کے معروف اداکار پربھاس کی نئی آنے والے فلم ‘فوجی’ میں پاکستانی ملڑی کے سابق آفسر کی بیٹی بطور اداکارہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پربھاس کی نئی فلم ‘فوجی 2’ سال 2025 میں ریلیز کی جائے گی جس کیلئے اداکارہ کی تلاش جاری تھی جو اب ختم ہوگئی ہے، پاکستانی نژاد برطانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمان اسماعیل یعنی ایمانوی ہیں۔

ہدایتکار ہنو راگھاپوڈی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمان اسماعیل یعنی ایمانوی کو اپنی فلم کی ہیروئن قرار دیا۔

مزید پڑھیں: کرینہ کپور نے تمام بالی ووڈ کوئنز کو پیچھے چھوڑ دیا، مگر کیسے؟

ایمان اسماعیل یوٹیوب پر ان کے 1.8 ملین سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 7 لاکھ فالوورز ہیں۔ یہ نئی اداکارہ ایک کنٹینٹ کریٹر بھی ہیں، جو اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ریلز کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ایمان اسماعیل کون ہیں؟

مزید پڑھیں: ٹرمپ ٹیٹو گرل؛ چندہ مانگنے پر مجبور ہوگئی

فری پریس جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق 20 اکتوبر 1995 کو پیدا ہوئی ایمان کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ایک پاکستانی فوجی افسر کی بیٹی ہیں۔ ان کے والد اقبال اسماعیل خان فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

دہلی میں پیدا ہوئی ایمانوی 8 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ کیلیفورنیا چلی گئی تھیں، لوگ ایمان کو ایمانوی کے نام سے جانتے ہیں، انکا پورا نام ایمانوی اسماعیل کا پورا نام ایمان اقبال اسماعیل ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imanvi (@imanvi1013)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top