مقبول خبریں
ٹرمپ ٹیٹو گرل؛ چندہ مانگنے پر مجبور ہوگئی
ماتھے پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کا ٹیٹو بنوانے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر منفی تبصروں کے بعد ٹیٹو مٹانے کیلئے چندہ مانگنے پر مبجور ہوگئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رین منرو نامی خاتون انفلوئنسر نے گزشتہ ماہ ٹرمپ کی محبت میں گرفتار ہوکر انکے نام کا ٹیٹو اپنے ماتھے پر بنوایا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ٹیٹو بنوانے کی ویڈیو خاتون انفلوئنسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اَپ لوڈ کی تھی جو خوب وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: حج و عمرہ ادائیگی کی تصاویر و ویڈیوز؛ صحیفہ جبار کا اہم پیغام
اب ایک اور تصویر اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف انفلوئنسر اپنے ہاتھ میں کارڈ تھامے ٹیٹو ہٹوانے کیلئے پیسے اکٹھا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
مزید پڑھیں: ماہرہ خان نے گانے پر جلوے بکھیر کر مداحوں کو متوجہ کرلیا
خاتون کا کہنا تھا کہ لوگوں کے مفنی تبصروں سے مجھے تکلیف ہوئی ہے، اس لیے میں ٹیٹو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہوں۔ جس کے لیے میں پانچ ہزار ڈالر اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہی ہوں کیونکہ ٹیٹو ہٹوانا بنوانے سے زیادہ مہنگا کام ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
@jasonmoments @Rain Monroe Tattooed “Trump” on her forehead 😳 #trumpgirl ♬ original sound – Jason Moments