جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان ریلوے کا بوگیوں کی تیاری میں خود کفیل ہونے کا فیصلہ

25 نومبر, 2022 13:06

لاہور : ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے 46 بوگیوں کی تیاری مکمل ہوچکی ہیں، جو دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئیں گی۔

پاکستان ریلوے کا چین سے 230 بوگیوں کا معاہدہ ہوا ہے۔ 46 تیار ہونے کے بعد باقی 184 بوگیوں کے لیے ٹیکنالوجی اور پرزے پاکستان ریلوے کو مہیاء کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان ریلوے کا مزید دو گاڑیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کے ملازم تربیت کے لیے چین جائیں گے۔ نئی بوگیاں پاکستان ریلوے کی کیرج فیکٹری میں بنائی جائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top