ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

عید کے موقع پر ٹرین کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

11 جون, 2024 14:27

محکمہ پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پرکرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

جی ٹی وی کے مطابق پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں میں سفر کرنے پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں رعایت مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گی، جب کہ عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیں:پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کی رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top