جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک فضائیہ نے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک نیا گیت جاری

14 اگست, 2018 08:33

پاکستان کے71ویں جشنِ آزادی کے مبارک مو قع پر پاک فضائیہ نے پاکستانی قوم میں جذبہ حب الوطنی کوبڑھانے کے لئے ایک نیا قومی گیت ) اے وطن تیرے لئے( جاری کیا ہے۔

اس گیت کو پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ خدیجہ حیدر نے گایا ہے۔

جس کی کہانی دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو کہ بیرونِ ملک رہنے کے موقع سے فائدہ اٹھانے کی بجائے وطن کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہ گیت پاکستان کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کے اندر جذبہ حب الوطنی کے احساسات پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top