جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیل کا ظلم پاکستان ہی روک سکتا ہے : اسماعیل ہنیہ

07 دسمبر, 2023 11:38

 

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امید یں ہیں پاکستان نے اسرائیل کو روکا تو ظلم رک سکتا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل مقدس مقامات کی بے حرمتی کررہا ہے،اسلامی ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطین کو نقصان ہوگا۔

حماس رہنمانے 8دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منانا کا اعلان کردیا۔

یہ پڑھیں : حماس کے مجاہدین کا شکریہ اور دعائیں،حماس کی قید سے رہا اسرائیلی خاتون نے خط لکھ ڈالا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top