جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

رواں سال ایک لاکھ گاڑیوں کی پیداوار ہوگی، 3 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا : خسرو بختیار

08 جولائی, 2021 13:47

اسلام آباد : خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ رواں سال ایک لاکھ گاڑیوں کی پیداوار ہوگی۔ 3 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے۔

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتیں معیشت کو خسارے کی طرف لے گئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کامیابی سے چیلنجز سے نمٹا۔

یہ بھی پڑھیں : گزشتہ مالی سال میں برآمدات 25.3 ارب ڈالر رہیں: رزاق داؤد

انہوں نے کہا کہ ملک میں رواں سال ایک لاکھ گاڑیوں کی پیداوار ہوگی۔ 3 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے۔ رواں سال 30 لاکھ موٹر سائیکل تیار ہوں گی۔ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت مختلف کمپنیوں کو لائسنس دیئے گئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top