جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آفیشل سیکرٹ ایکٹ: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

29 اگست, 2023 10:58

اسلام آباد : سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے کیس میں  اسد عمر کی ضمانت میں توسیع کردی۔

اسد عمر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی۔

کیس کی اگلی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

یہ پڑھیں : عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی، اسد عمر کی ضمانت منظور

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top