جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

نیوکلیئر ہتھیار بیلاروس پہنچا دیئے گئے:روسی صدر پیوٹن

17 جون, 2023 08:05

روسی صدر پیوٹن نے تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر ہتھیار بیلاروس پہنچا دیئے گئے اورہتھیار پہنچانے کا مرحلہ موسم سرما میں مکمل کرلیا جائے گا۔

پیوٹن نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوکرین کا اسلحہ جلد ختم ہوجائے گا،یوکرین کو مغرب پر انحصار کرنا پڑے گا۔

روسی صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیار روس کو خطرات کی صورت میں استعمال ہوں گے،پیوٹن نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایف16طیارے یوکرین لائے گئے تو تباہ کردیں گے۔

یہ پڑھیں : پیوٹن اور زیلنسکی کے ساتھ بات کرکے 24 گھنٹوں میں جنگ کو روک سکتا ہوں : ڈونلڈ ٹرمپ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top