جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

رانا ثنا اللہ کے حلقہ این اے 100 سے کاغذات نامزدگی منظور

26 دسمبر, 2023 19:11

فیصل آباد: رانا ثنا اللہ کے کاغذات نامزدگی حلقہ این اے 100 سے منظور کرلیے گئے۔

رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جمع کرائے گئے حلقہ این اے 100 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

احمد شہریار کے کاغذات پی پی 116 سے منظور ہوگئے، رہنما پیپلز پارٹی یونس سلیمان کے حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

صاحبزادہ حامد رضا کے حلقہ اے این 104 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top