جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

انیسواں کیس رپورٹ : جنوبی وزیرستان کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر

16 ستمبر, 2022 08:39

اسلام آباد : ملک بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کا خواب پورا نہ ہوسکا، جنوبی وزیرستان کا بچہ وائرس کا شکار ہوگیا۔

ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سے رواں برس پولیو کے انیسویں کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ

جنوبی وزیرستان کا بچہ پولیو وائرس کا شکار بتایا گیا، جس کی تصدیق بھی ہوگئی، جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top