جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میانمارکی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری

30 ستمبر, 2021 13:29

میانمارکی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوترش نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں سمیت اقلیتوں کے حقوق کی صورتحال سنگین ہے، روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت بنگلادیش میں جلاوطنی کی زندگی گزاررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میانمار : پارسل دھماکے میں 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک

آنتونیو گوترش نے کہا کہ عالمی برادری میانمارمیں جمہوریت کی بحالی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بروقت اقدامات نہ اٹھائے تو میانمار میں حالات مزید خراب ہوں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top