ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی جان کو خطرہ

11 جون, 2024 13:57

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔

فاروق ستار نے دھمکیاں ملنے کے حوالے سے کمشنر کراچی،آئی جی سندھ اور ایڈشنل آئی جی کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم لندن، بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور نامعلوم نمبر سے مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فاروق ستار نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا

سابق میئر کراچی نے دھمکیاں ملنے کے تناظر میں اعلیٰ پولیس حکام سے خط میں سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top