مقبول خبریں
ایم کیو ایم رہنماء بابر غوری غیر ملکی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے
کراچی : سابق وفاقی وزیر بابر غوری ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی ہیں، وہ امیگریشن کلئیرنس کے بعد اپنی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کیمٹی میں 9 نئے ارکان شامل
اس سے قبل جولائی 2022 میں بَابر غوری کراچی پہنچے تھے۔ سیکیورٹی اداروں نے ائیرپورٹ پہنچتے ہی تحویل میں لے لیا تھا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر کو ضمانت پر ہونے کی وجہ سے کلئیرنس دی گئی۔