جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مونٹی نیگرو : خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، 11 افراد ہلاک

13 اگست, 2022 14:14

پوڈگوریکا : مونٹی نیگرو میں حملہ آور نے تصادفی طور پر بچوں سمیت سڑک پر چلنے والے لوگوں پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

یورپی ملک مونٹی نیگرو میں ایک 34 سالہ مسلح شخص نے سڑکوں پر فائرنگ کر کے 11 افراد کو ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس اہلکار سمیت چھ افراد کو زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : کے پی ایل؛ سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر کو بھی بھارت کی دھمکی

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور تصادفی طور پر سڑک پر چلنے والے لوگوں بشمول بچوں پر گولی چلا رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کو ہلاک کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ خاندانی تنازعہ کے باعث ہوا۔ پولیس نے ابھی تک حملے کے بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے، لیکن جائے وقوعہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top