جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مودی حکومت اگلے انتخابات جیتنے کیلئےپلوامہ کو دہراسکتی ہے : معروف بھارتی ماہر قانون

26 اگست, 2023 10:50

 

معروف بھارتی ماہر قانون اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پرشانت بھوشن نے مودی حکومت کے منصوبے کا پول کھول دیا ۔

معروف بھارتی ماہر قانون نے کہا ہے کہ مودی حکومت اگلے انتخابات جیتنے کیلئےپلوامہ حملے کو ریپیٹ کرسکتی ہے۔

پرشانت بھوشن نے کہا ہے کہ یہ ڈرامہ رچا کر دہشتگر دحملے کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر جنگ کی فضا بنائی جائے گی۔

معروف بھارتی قانون دان نے کہا ہے کہ ان منصوبوں کی اطلاعات اور ذرائع انتہائی مصدقہ ہیں، مودی انتخابات جیتنے کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔

پرشانت بھوشن نے کہا کہ مودی کے سیاسی عزائم ہندوستان کو دولخت کردیں گے، اسی وجہ سے پلوامہ حملے کی رپورٹ اب تک منظر عام پر نہیں آئی۔

یہ پڑھیں : پلوامہ حملہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا، بھارتی وزیر اعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top