جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا پیغام

01 مارچ, 2019 18:17


امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کاکہناہےکہ پاکستان کابھارتی پائلٹ کورہاکرنےکااقدام خوش آئند کی بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا اپنے پیغام کہنا تھا کہ پاکستان کے اس عمل سےدونوں ممالک کےدرمیان جاری کشیدگی میں کمی آئےگی۔ پاکستان کا بھارتی پائلیٹ کو رہا کرنا خوش آئند ہے

انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ دنوں ممالک جوہری طاقت رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کے سیاست دان کشیدگی کم کرنے کے لئے عملی طور پر کھلے دل کا بھرپور مظاہرہ کریں  گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top