جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ماروہ حسین کا ہمسفر کون؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

02 اگست, 2024 19:59

پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ ماروہ حسین نے اپنے نئے ہمسفر کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کو حیران کردیا۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن میں لکھا میرے بیٹر ہاف سے ملیے! اس نے شاندار لباس پہنا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اسٹوری میں ایک پُتلے کی تصویر سڈنی کے مقامی مال کی کسی دکان پر ہے، جس پر کورٹ، پینٹ اور شرٹ بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں: کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی میں سونے والی اداکارہ 20 روپے کا کھانا کھانے پر مجبور

اداکارہ ان دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنے بھائی اور بھابھی کیساتھ کچھ تفریحی لمحات گزار رہی ہیں۔

اسی دوران اداکارہ مختلف جگہوں، شاپنگ مالز، ریستوران سے کھانے پینے کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرکے انہیں بھی اپنے ساتھ اس سفر میں شریک رکھ رہی ہیں۔

اسکرین گریب

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top