جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت

12 مارچ, 2022 12:23

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارت کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ آئے روز نام نہاد آپریشن کے بہانے کشمیری نوجوانوں کا قتل عام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو پلیٹ میں رکھ کر بی جے پی کے حوالے کردیا ہے: سراج الحق

تازہ کارروائیاں پلوامہ، ہندواڑہ، گاندر بل میں کی گئیں۔ پلوامہ میں دہشت گرد قرار دے کر دو نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ مجموعی طور پر چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top