جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے

11 جنوری, 2024 14:04

 

اسلام آباد:ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں مقامی گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔

ماڑی پیٹرولیم اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی ہے،شیوا 2 کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی،کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق شیوا 2 کنویں سے 0.607 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہو گی،نئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔

یہ پڑھیں : سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top