جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میکرون کا دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان

04 مارچ, 2022 13:23

پیرس : فرانسیسی صدر نے دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ اپریل کے انتخابات میں دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران سے جوہری مذاکرات کی کامیابی دنوں کی بات ہے : فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانس کے صدر کو آئندہ مدت میں کورونا وائرس اور یوکرین پر روسی حملے کے بعد خراب معاشی صورتحال سے ملک کو بچانا ہوگا۔

اگر وہ کامیاب ہو جاتے ہیں، تو وہ دو دہائیوں کے لیے پہلے فرانسیسی رہنماء ہوں گےم جنہوں نے نئے سرے سے عہدہ سنبھالا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top