جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لیبیا کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

10 فروری, 2022 14:22

طرابلس : لیبیا کے وزیر اعظم نامعلوم حملہ آوروں کے قاتلانہ حملے سے بچنے میں کامیاب رہے ہیں۔

لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ کی کار پر دارالحکومت طرابلس سے گزرنے کے دوران کار پر فائرنگ کی گئی، جس کے دوران کو محفوظ رہے، جس کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : داعش کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے : روس

حریف دھڑے لِیبیا پر کنٹرول کے لیے کوشاں ہیں اور ملک کے مشرق میں واقع ایک پارلیمان جمعرات کو قومی اتحاد کی حکومت کے لیے متبادل وزیر اعظم کے لیے ووٹ ڈالے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top