جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے ضمنی انتخابات سے کچھ گھنٹوں قبل استعفیٰ دے دیا

17 جولائی, 2022 14:00

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا۔

جلیل شرقپوری نے اسپیکر پرویزالٰہی کے ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے کارکنوں سے مشورے کے بعد ضمنی الیکشن سے پہلے استعفیٰ دیا ہے۔

مستعفی لیگی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ویژن کے ساتھ پہلے بھی تھا اور اب بھی ان کے ساتھ چلوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق اور سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جلیل شرقپوری کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top