جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

معروف اداکار و ریسلر جان سینا نے شادی کرلی

16 اکتوبر, 2020 14:14

مشہور ہالی وڈ ہیرو اور ریسلر جان سینا نے اپنی دوست سے شادی کرلی ہے۔

معروف ہالی وڈ ایکشن ہیرو اور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا نے اپنی دیرینہ ایرانی نژاد کینیڈین دوست اور مسلمان لڑکی شریعت زادہ سے شادی کرلی

لڑکی ایک ٹیکنالوجی کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں، شادی کی تقریب فلوریڈا میں ہوئی جس میں صرف دونوں کے اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ جان سینا نے اس سے قبل 2018 میں خاتون ریسلر نکی بیلا سے منگنی کی تھی اور ایک مہینہ بعد شادی بھی ہونے والی تھی تاہم اچانک دونوں نے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی منسوخ کردی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top