جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور : خواتین کے ساتھ جِنسی زیادتی کے دو واقعات رپورٹ، مقدمہ درج

22 اکتوبر, 2022 13:47

لاہور : نوکری کا جھانسہ دیکر جنسی درندوں نے لڑکی کو اجتماعی جِنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ارشد نامی شخص نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر گلبرگ کے ہوٹل میں لے جا کر اپنے دوست کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : گھروں میں گھس کر خواتین سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

دوسری طرف مصطفیٰ ٹاﺅن کے علاقے میں قربان نامی سفاک درندے نے 15 سالہ لڑکی کو ورغلا کر جِنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ جینڈرک رائم سیل اب تک ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top