جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عمران خان کی پیشاور آمد، نیب پیشی متوقع

07 اگست, 2018 12:48

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی آج پیشاور آمد موقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان آج پشاور پہنچ رہے ہیں۔

عمران خان ہیلی کاپٹرا سکینڈل کیس کے حوالے سے نیب عدالت میں پیش ہونے کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top