جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک بحریہ کے آپریشن مدد کا آغاز

11 جولائی, 2022 15:27

کراچی : پاک بحریہ کا بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مدد جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق کراچی میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاک بحریہ کے آپریشن مدد کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کی سڑکوں کا دورہ، متعلقہ اداروں کو کام تیز کرنے کی ہدایت

ان کا کہنا تھا کہ ایدھی اور پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیم نے لیاری ندی میں پھنسے 10 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی درخواست پر پاک بحریہ کی ٹیمیں کراچی میں پانی کی نکاسی میں مصروف ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top